اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک ملاقات کے دوران دوطرفہ بینکاری تعلقات اور باہمی تعلقات کو مدنظر رکھتے ہوئے جوہری معاہدے کو مکمل نفاذ کے حوالے تبادلہ خیال کیا.
ويانا ميں 17ركني بين الاقوامي شامي حمايت كے گروپ كا اجلاس كے موقع پر محمد جواد ظريف اور فلپ ہيمنڈ نے ايك ملاقات كے دوران بينكنگ شعبے اور باہمي تعلقات كو مدنظر ركھتے ہوئے جوہري معاہدے كے مكمل نفاذ كے حوالے سے جائزہ ليا.
اس اجلاس ميں اسلامي جمہوريہ ايران سميت 20عرب، يورپي اور امريكي ممالك كے اعلي حكام نے شركت كي.
ايراني وزير خارجہ محمد جواد ظريف كے ساتھ نائبين عباس عراقچي اور امير حسين عبدليھان اور ترجمان دفتر خارجہ حسين جابري انصاري بھي انكے ہمراہ ہيں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲